دبئی ایکسپو 2020ءمیں نوکریوں کے مواقع درخواست دینے کا طریقہ جانئے
دبئی آئندہ سال اکتوبر میں دبئی ایکسپو کا انعقاد ہونے جا رہا ہے.اس عالمی ایونٹ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے انتظامیہ کو کچھ آسامیوں پر ملازمین درکار ہیں. اگر آپ بھی دبئی ایکسپو2020ءکی ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ذیل میں آسامیوں کی تفصیل اور درخواست دینے کاطریقہ بیان کیا جا .رہا ہے
سینئرمنیجر ہوسٹ براڈکاسٹ لیاژن
کیریئر لیول> مڈ سینئر لیول
لوکیشن> دبئی
سٹیٹس> فل ٹائم
آسامیوں کی تعداد.> 1
سینئر منیجر براڈکاسٹ ٹیکنالوجی
کیریئر لیول: مڈ سینئر لیول
لوکیشن: دبئی
سٹیٹس: فل ٹائم
آسامیوں کی تعداد: 1
منیجر ٹی وی نیوز کریو لائٹنگ کیمرا آپریٹر اینڈ ویڈیو ایڈیٹر
کیریئر لیول:مڈ سینئرلیول
لوکیشن:دبئی
سٹیٹس:فل ٹائم
آسامیوں کی تعداد:1
اسسٹنٹ منیجر، ٹی وی نیوز کریو ساﺅنڈ ریکارڈسٹ/ٹیکنالوجی سپورٹ
کیریئر لیول:ایسوسی ایٹ
لوکیشن:دبئی
سٹیٹس:فل ٹائم
آسامیوں کی تعداد:1
سینئر منیجر۔ پارٹنرشپس
کیریئر لیول:مڈ سینئر لیول
لوکیشن:دبئی
سٹیٹس:فل ٹائم
آسامیوں کی تعداد:1
ایسوسی ایٹ ۔ والنٹیئر ایکٹیوٹیز اینڈ ایونٹس
کیریئر لیول>:ایسوسی ایٹ
لوکیشن>:دبئی
سٹیٹس>:فل ٹائم
آسامیوں کی تعداد>:1
اوورلے ڈیزائن منیجر
کیریئر لیول>:مڈ سینئر لیول
لوکیشن>:دبئی
سٹیٹس>:فل ٹائم
آسامیوں کی تعداد>:1
منیجر۔ ژون پلاننگ
کیریئر لیول>:مڈ سینئر لیول
لوکیشن>:دبئی
سٹیٹس>:فل ٹائم
آسامیوں کی تعداد>:1
سینئر منیجر۔ فنانس
کیریئر لیول>:مڈ سینئر لیول
لوکیشن>:دبئی
سٹیٹس>:فل ٹائم
آسامیوں کی تعداد>1
No comments:
Post a Comment